Jamal Mohsin

حکمرانوں کی ہٹ دھرم سیاست کے سبب ملک کا دھڑن تختہ

اکیاون برسوں قبل حکمرانوں کی ہٹ دھرم سیاست کے سبب ملک کا دھڑن تختہ ہو گیا۔ وفادارپاکستانی اپنے ہی ملک میں مہاجر بن گۓ اور اپنی حب الوطنی کی سزا میں آج بھی بنگلہ دیش کے کیچڑ نالوں میں پڑے پاکستانی حکومت کی طرف وطن واپسی کی آس میں بیٹھے ہیں۔ آج کے حکمران تاریخ سے سبق لے کر تھوڑی سی منصفانہ سیاست اور ملکی دولت کی تقسیم میں تھوڑی سی مساوات لے آئیں تو بچے کھچے پاکستان میں احساس محرومی مٹ سکتی ہے۔

Shopping Basket